: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سرینگر،8فروری(ایجنسی) بی جے پی کے ساتھ حکومت بنانے کے لئے آگے بڑھنے کا اشارہ دیتے ہوئے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ ان کے مرحوم والد مفتی سعید کا بھگوا پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ ان کے بچوں کے لئے ایک وصیت کی طرح ہے، جسے عمل میں لانا یہاں تک کہ اگر ایسا کرتے ہوئے وہ مٹ جائیں. انہوں نے کہا کہ ان کے
والد کا بی جے پی سے اتحاد کرنے کا فیصلہ 'پتھر کی لکیر' ہے اور 'میں ان کے فیصلے کو نبھاونگی- ریاست میں آٹھ جنوری سے گورنر راج نافذ ہے. محبوبہ نے کہا، 'میرے لئے میرے والد کا فیصلہ پتھر کی لکیر ہے، لیکن جو اتحاد کا ایجنڈا (ان کے والد اور بی جے پی) انہوں نے طے کیا تھا وہ بھی بہت اہم ہے، بالکل مفتی صاحب کے الفاظ کی طرح.' انہوں نے کہا کہ وہ اپنے والد کے فیصلے کا احترام کرتی ہیں.